News Agency
Men's Weekly

  • Written by Media Outreach

طاقتور کارکردگی۔ آئیکونِک ڈیزائن

شنگھائی، چین۔ میڈٰیا آوٹ ریچ۔ 12 مئی 2021 ۔ انفینیکس نے آل نیو نوٹ 10 سیریزکا اجراء کردیا ہے، پریمیم اسمارٹ فونز کا نیا پورٹ فولیو بشمول نوٹ 10، نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو نیئر فیلڈ کمیونیکیشن (این ایف سی)۔ ایک سپر فلوئیڈ ڈسپلے، طاقتور میڈیا ٹیک گیمنگ پروسیسرز، جدید ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا کیمرہ اور فاسٹ چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ 5000 ایم اے ایچ بیٹری کو بہتر بنانے کی نمائش کرتے ہوئے، نوٹ 10 سیریز ہر ایک کے لئے کام اور تفریحی تجربات کو بڑھانے اور بہتر بنانے کے لئے تیار کی گئی ہے۔

انفینیکس نے ایوارڈ یافتہ نوٹ 10 پرو سیریز کا اجراء کردیا۔

انفینیکس کے سینئر پروڈکٹ ڈائریکٹر مانفریڈ ہونگ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آج کے اسمارٹ فون استعمال کرنے کے شوقین ایک ایسی ڈیوائس چاہتے ہیں جو صحیح معنوں میں مربوط تجربے کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ اسٹائل کو متوازن کرے۔ نوٹ 10 سیریز فعالیت کو بالکل متوازن کرتی ہے؛ اسکی خوبصورتی، انداز، اختراع، ساخت اور رنگ کی فعالیت، پیشہ ور افراد کےلئے بہترین، تفریح سے محبت کرنے والوں اور روزمرہ کے صارفین کے لئے مثالی ہے۔

آئی ایف ڈیزائن 2021 ایوارڈ یافتہ نوٹ 10 پرو بظاہر اور ورچوئل دنیا، مدر نیچر کی سکون اور استحکام اور لگژری برانڈز کے جدید جیومیٹرک انٹیریئرز اور سجاوٹ ڈیزائن کے درمیان توازن مہیا کرتا ہے۔بیک پینل منفرد طور پر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں نیچے کا نصف حصہ مکمل طور پر چمکداراور اوپر کے ساتھ متصل ہے۔ڈیزائن چار رنگوں میں دستیاب ہے: 95 ڈگری سیاہ

 

ایک حیرت انگیز بصری تجربہ

نوٹ 10 سیریز 6.95 انچ فل ہائی ڈیفینیشن (ایف ایچ ڈی ) ڈسپلے کے اور ویو ساتھ تیار کیا گیا ہے، اور 91 فیصد اسکرین سے جسم کے تناسب کے ساتھ چوٹی کی چمک کے 480 نیٹس اور تیز،شفاف اور واضح مناظر کے لئے 1500:1 رنگ کنٹراسٹ تناسب ہے۔ گرافکس اور تصاویر بغیر کسی رکاوٹ کے 90ہرٹز ریفریش ریٹ اور 180 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ کی وجہ سے سرکتی ہیں، جو فلمیں دیکھنے، مواد یا گیمنگ اسکرول کرنے کے لئے بہترین ہے۔ رین لینڈ کی طرف سےTÜV کم نیلی روشنی کےلئے تصدیق شدہ،صارفین آنکھوں کی تھکاوٹ اور تکلیف میں مبتلا ہوئے بغیر گھنٹوں استعمال سے لطف اندوز ہوں گے۔

نوٹ 10 سیریز دن اور رات دونوں کی روشنی میں شاندار پیشہ ورانہ معیار کی تصاویر اور خوبصورت نائٹ اسکیپ تصاویر فراہم کرتا ہے، حیرت انگیز سیلفیاں بنانے کے لئے نوٹ 10 سیریز 16 میگا پکسل  اے آئی بیوٹیفائی سیلفی فرنٹ فیسنگ کیمرے سے لیس ہے جس میں دو فرنٹل فلیشز موجود ہیں۔نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی 120ڈگری فیلڈ آف ویو (ایف او وی) الٹرا وائڈ اینگل، سپر میکرو لینس، 5پی لینس، بلیک اینڈ وائٹ لینس اور پورٹریٹ لینس پر مشتمل ایک وجدانی اے آئی پاورڈ فور ان ون لینس سے لبریز ہے، جو سب رئیر فیسنگ 64 میگا پکسل (ایم پی) 6پی الٹرا نائٹ کیمرے میں مربوط ہیں۔

انتہائی ہموار اور آسان فلمبندی کے لئے، نوٹ 10 سیریز آئی منٹ کے ویڈہنس ویڈیو اسٹیبلائزیشن حل اور آٹو بلر ویڈیو شوٹنگ سے معروف ویڈیو افزائش الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے فرنٹ اور رئیر دونوں کیمروں میں 4کے ریزولوشن شوٹنگ کی صلاحیت بھی پیش کرتا ہے۔اب صارفین اپنے دلکش لمحات کو اعتماد کے ساتھ کھینچ سکتے ہیں۔

 

پاور اور پرفارمنس سے لبریز

 

سپر فاسٹ ڈیٹا پروسیسنگ اور رسپانس ٹائمز کے لیے نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی ایوارڈ یافتہ میڈیا ٹیک ہیلیو جی 95 پروسیسر کے ذریعے پاورڈ ہیں۔میڈیا ٹیک کی ہائپر انجن گیمنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑا، صارفین ایک ہی وقت میں دو وائی فائی بینڈز یا راؤٹرز کا استعمال کرتے ہوئے 50 فیصد تیز رسپانس ٹائمز، مضبوط کنکٹیویٹی اور کم لیٹینسی میں کمی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

 

میڈیا ٹیک ہیلیو جی 95 گیمنگ پروسیسر برائے نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی پر مشتمل ہے:

 

دو طاقتور آرم کورٹیکس-اے 76 پروسیسرز کور کے ساتھ ایک آکٹا کور سینٹرل پروسیسنگ یونٹ (سی پی یو) 2.05گیگا ہرٹز تک پہنچ گئی ہے، اس کے علاوہ چھ کورٹیکس-اے 55 کارکردگی پر مرکوز پروسیسرز

 

ایک آرم مالی-جی 76 ایم سی 4 گرافکس پروسیسنگ یونٹ (جی پی یو) جس کی رفتار 900 میگا ہرٹز تک بڑھ جاتی ہے

 

جی بی اور 8 جی بی ریم کی میموری اسٹوریج256

 

 

نوٹ 10 کے لیے میڈیا ٹیک ہیلیو جی 85 گیمنگ پروسیسر میں شامل ہیں:

 

دو پرفارمنس کور اے آر ایم کورٹیکس-اے 75 اور چھ پاور ایفیشینٹ کور کورٹیکس-اے 55 سی پی یوز کے ساتھ 64 بٹ آکٹا کور پروسیسر بالترتیب 2.0گیگا ہرٹز اور 1.8گیگا ہرٹز پر پہنچ گئی ہے۔

 

تیز ترین جی پی یوز میں سے ایک، اے آر ایم مالی-جی 52 ایم سی 2 جی پی یو، 1گیگا ہرٹز پر موجود ہے

 

جی بی اور 8 جی بی ریم کی میموری اسٹوریج (نوٹ 10 پرو) اور 6 جی بی ریم (نوٹ 10)۔128

 

 

نوٹ 10 سیریز میں اپ گریڈ اور نئی اختراعی ٹیکنالوجیز اور خصوصیات کی ایک رینج موجود ہے، جیسے کہ:

 

5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 33 واٹ فاسٹ چارج ٹیکنالوجی: نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی کو 33واٹ فوری چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ 5000ایم اے ایچ کی بیٹری سے ایندھن فراہم کیا جاتا ہے۔نوٹ 10 صارف کو 18واٹ فوری چارج کے ساتھ 5000ایم اے ایچ کی بیٹری فراہم کرتا ہے۔بیٹریوں کو الٹرا پاور موڈ کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے، جب بیٹری 5 فیصد صلاحیت،25  فیصد پاور میراتھن ٹیکنالوجی اور محفوظ فاسٹ چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ بیٹری بیک اپ کا تک پہنچ جاتی ہے تو اضافی 58 گھنٹے کالنگ ٹائم فراہم کرتی ہیں۔

 

یو ایف ایس 2.2 اسٹوریج ٹیکنالوجی: نوٹ 10 پرو اور نوٹ 10 پرو این ایف سی حیرت انگیز 256 جی بی اسٹوریج کی صلاحیت فراہم کرتا ہے اور پڑھنے اور لکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ 5,830 ایم بی/ایس ٹرانسفر فراہم کرتا ہے، صارفین کے لئے رفتار اور ملٹی ٹاسکنگ صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔

 

ڈار لنک الٹیمیٹ گیم بوسٹر: نوٹ 10 سیریز میں انفینیکس کے ڈار لنک الٹیمیٹ گیم بوسٹر آپٹیمائزیشن انجن سافٹ ویئر کو شامل کیا گیا ہے، جو گرافک امیج استحکام اور اسکرین کی حساسیت کو بہتر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کے ہارڈ ویئر کے ساتھ کام کرتا ہے۔ سافٹ ویئر ذہانت سے سی پی یوز اور جی پی یوز کی آپریٹنگ رفتار کو درست کرتا ہے اور مختلف گیمنگ منظرناموں میں تصاویر اور نقل و حرکت کو بہتر بنانے کے لئے وسائل مختص کرتا ہے۔

 

ڈی ٹی ایس آڈیو اور اے آئی شور منسوخ: ہائی فریکوئنسی گیم مناظر کے لئے سپورٹ کے ساتھ ایک سراؤنڈ ساؤنڈ کوالٹی فراہم کرتے ہوئے، نوٹ 10 سیریز ڈوئل اسپیکر، اے آئی شور میں کمی ساؤنڈ ٹیکنالوجی، ڈی ٹی ایس آڈیو پروسیسنگ اور ساؤنڈ لوکلائزیشن کے ساتھ شامل ہیں۔

 

محفوظ اور آسان رسائی پوائنٹس: صارفین سائیڈ ماؤنٹڈ فنگر پرنٹ اور تھری ڈی فیس ان لاک صلاحیتوں کے ساتھ نوٹ 10 سیریز تک با آسانی رسائی حاصل کرنے کے قابل ہیں۔

 

اینڈرائیڈ ایکس او ایس 7.6: نوٹ 10 سیریز میں شامل اینڈرائیڈ ایکس او ایس 7.6 سافٹ ویئر صارفین کو نوٹ لینے اور خیالات لکھنے کے لئے ایکس نوٹ 5.0 جیسے ٹولز فراہم کرتا ہے، پبلک میں فون استعمال کرتے وقت اسکرین کو اوب اسکیور کرنے کے لئے ایکس پروف اور تھنڈر بیک موڈ 2.0 آسانی سے ایک ہی سکرین پر بیک وقت دو ایپس فراہم کرتا ہے

 

 

دستیابی:

نوٹ 10 پرو کی قیمت 259 ڈالر ہوگی اور نوٹ 10 کی قیمت 199 ڈالر ہوگی۔مزکورہسیریز مئی میں دستیاب ہوگی اور اس میں صارفین اور مارکیٹ کے مطالبات کی بنیاد پر تغیرات شامل ہوں گے۔قیمتیں ایک خطے سے دوسرے خطے میں مختلف ہوسکتی ہیں۔

 

رول آؤٹ اعلانات کے لئے سوشل میڈیا اور ویب سائٹ اپ ڈیٹس سے جڑے رہیں۔

Read more

Insurance Industry Innovation Through VR Training

Australia's insurance industry, managing over $120 billion in annual premiums, operates at the intersection of financial services and human crisis. Insurance professionals must navigate emotionally charged situations daily, from claim denials to disaster responses. Leading insurers are now implementing best... Read more

Writers Wanted



NewsServices.com

Content & Technology Connecting Global Audiences

More Information - Less Opinion